توبۂ انابت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بندے کا حق تعالٰی کے عذاب کے حوف سے توبہ کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بندے کا حق تعالٰی کے عذاب کے حوف سے توبہ کرنا۔